بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والا اپنا ہی نکلا، وہ شخص کون ہے؟ نام لے کر سنگین الزام عائد کردیاگیا

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والا اپنا ہی نکلا، وہ شخص کون ہے؟ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ تاریخی فیصلہ ہے، ایک سوال کے آپ پاکستان کا اگلا وزیراعظم کسے دیکھ رہی ہیں تو شہلا رضا نے جواب دیا کہ مسلم لیگ (ن) سے میں چوہدری نثار کو نیا وزیراعظم دیکھ رہی ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری نثار علی خان

سے پریس کانفرنس کرا کر ملک اور پارٹی کو بچانے کے لیے داستانیں سنائی گئیں، اور یہی وجہ ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ آنے پر آج چوہدری نثار کو وزیراعظم ہاؤس دوبارہ بلایا گیا۔ شہلا رضا نے کہا کہ ملک کے بہترین مفاد اور پارٹی کی بقا کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چوہدری نثار کو ہی وزیراعظم بنایا جائے گا، انہوں نے شہباز شریف کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے شہباز شریف ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…