ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما مٹھائی لے کر گورنر سندھ کی رہائش گاہ پہنچ گئے، اہلیہ سے سامنا، دلچسپ صورتحال

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما مٹھائی لے کر گورنر سندھ کی رہائش گاہ پہنچ گئے، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب وہ گورنر ہاؤس مٹھائی لے کر پہنچ گئے، جہاں حلیم عادل کا سامنا گورنر کی اہلیہ سے

ہو گیا انہوں نے مٹھائی لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ گورنر تو نہیں ہیں کس کا منہ میٹھا کرانے آئے ہیں، جس پر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پورا ملک خوشیاں منا رہا ہے آپ بھی منہ میٹھا کریں، جواب میں اہلیہ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ یہ کہنے کے بعد گورنر سندھ کی اہلیہ گاڑی میں بیٹھ کر چلی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…