رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کاسابق وزیرخارجہ حناربانی کھر کے حلقے میں حیرت انگیز اقدام،دیکھنے والے ششدر
ملتان(آئی این پی)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے عوام میں مقبولیت کا نیا ڈھونگ رچا لیا۔جمشیددستی نے سابق وزیر خارجہ حناربانی کھر کے آبائی علاقہ سنانواں میں جوتے پالش اور ریپئرنگ کا کھوکھا لگا لیا،اس موقع پر جمشیددستی نے علاقہ مکینوں کے جوتے خودپالش کرکے افتتاح کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی کا کہنا… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کاسابق وزیرخارجہ حناربانی کھر کے حلقے میں حیرت انگیز اقدام،دیکھنے والے ششدر