پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3 ہزار 271 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
لاہور ( آن لائن) پنجاب حکومت نے پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3 ہزار 271 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا، سرکاری کالجز میں 1 ہزار 78 میل لیکچرار جبکہ 478فی میل اسسٹنٹ پروفیسرز بھرتی کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، 201 فی میل ایسوسی ایٹ پروفیسرز، 820 میل لیکچرار، 424 میل اسسٹنٹ… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3 ہزار 271 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ







































