منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’ایٹمی دھماکے اور سی پیک‘‘ نواز شریف کیخلاف کونسی خوفناک سازش کی گئی؟

datetime 29  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نوازشریف کو سی پیک اور معاشی دھماکا کرنے کی سزا دینے کی سازش ہو رہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 1999ءمیں نوازشریف کو عالمی طاقتوں نے

ایٹمی دھماکا کرنے کی سزا دی اور اب بھی انہیں سی پیک او ر معاشی دھماکا کرنے کی سزا دینے کی سازش ہو رہی ہے ۔”عالمی طاقتوں کا کھیل پرانا ہے مگر کٹھ پتلیاں نئی ہیں“۔انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مزید کہا کہ مشرف اور جسٹس ارشاد حسن جیسے لوگ کٹھ پتلیاں تھیں اور اب تاریخ اپنے آپ کو ایک بار پھر دہرا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…