ایران کی دھمکی،افغانستان کی جارحیت کیخلاف پاکستان میں بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی )تحریک دفاع حرمین شریفین کے سیکرٹری جنرل وانصارالامہ پاکستان کے سربراہ مولانافضل الرحمن خلیل نے کہاہے کہ ایران کی پاکستان اورسعودی عرب کے خلاف حملے کی دھمکی اس کی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے پاکستانی قوم ارض حرمین الشریفین اور اپنے وطن کی سرحدوں کا دفاع کے لیے کسی بھی حدتک جاسکتی ہے… Continue 23reading ایران کی دھمکی،افغانستان کی جارحیت کیخلاف پاکستان میں بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا