وزیراعظم نوازشریف نے بھی پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کافیصلہ کرلیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے بھی پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کافیصلہ کرلیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کوجے آئی ٹی کی طرف سے جاری کردہ نوٹس موصول ہوگیاہے ،نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے ،ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے بھی پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کافیصلہ کرلیا







































