نواز شریف کی نااہلی کے بعد چوہدری نثار کا ’’ستارہ‘‘ عروج پر، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی نااہلی کے بعد چوہدری نثار کا ’’ستارہ‘‘ عروج پر، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے فیصلے سے پہلے جو پریس کانفرنس کی تھی، اس پریس کانفرنس سے چوہدری نثار علی خان کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی کے بعد چوہدری نثار کا ’’ستارہ‘‘ عروج پر، حیرت انگیز انکشافات











































