اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

اہم ترین عہدے پر فائزسابق عہدیدار کو دہری شہریت چھپانے پر قید کی سزاسنادی گئی،اڈیالہ جیل منتقل

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) سابق آڈیٹر جنرل پاکستان بلند اختر رانا کو دہری شہریت چھپانے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔اسلام آباد کے سینئر سول جج محمد شبیر نے کینیڈا کی شہریت چھپانے کا جرم ثابت ہونے پر سابق آڈیٹر جنرل بلند اختر رانا کو ایک سال قید کی سزا سنادی۔ فیصلے کے بعد عدالت سے باہر نکلتے ہی

ایس ایچ او ’ایس آئی یو‘ نے بلند اختر رانا کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔اے ڈی لیگل کلیم اللہ تارڑ کے مطابق بلند اختر رانا کینیڈا کی شہریت رکھتے تھے اور انہوں نے سرکاری پاسپورٹ حاصل کرتے ہوئے اپنی دوہری شہریت کو چھپایا۔ ایف آئی اے نے بلند اختر رانا کے خلاف دوہری شہریت چھپانے کا مقدمہ درج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…