لاہور،کراچی یا اسلام آباد نہیں بلکہ پاکستان کا امیر ترین شہر کون سا ہے؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پلاننگ کمیشن آف پاکستان نےملک کے امیرترین شہروں کی ر پورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کاامیرترین ضلع کااعزازمظفرآبادنے حاصل کرلیاہے جبکہ پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کادارلحکومت لاہور کا دوسرا نمبر رہا ہے۔ جبکہ اس رپور ٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر قلعہ عبد اللہ اور… Continue 23reading لاہور،کراچی یا اسلام آباد نہیں بلکہ پاکستان کا امیر ترین شہر کون سا ہے؟حیرت انگیز انکشاف







































