کوئٹہ (این این آئی)مولانا عبدالھادی اخندزادہ انتقال کرگئے مولنااحمد جان اخندزادہ عف پیر فنائی بابا کے صاحبزادے جوکہ مولنا عبدالباقی، اخندزادہ، عبدالعلی اخندزادہ ،منظور احمد شاہ اخندزادہ کے بھائی مولنا اسلم اخندزادہ، فضل احمد اخندزادہ اور مسعود احمد شاہ اخندزادہ ،نذیر احمد ،مولوی نورزمان کے چچااور عبدالوارث اخندزادہ کے والد مولنا عبدالھادی اخندزادہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ان کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا فاتحہ خوانی کلی فنائی بابا میں انکی رہائشگاہ پر جاری ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی
-
6 گیندوں پر 6چھکے مارنے والے پہلے کر کٹر انتقال کرگئے
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
خاتون نے رات گئے موبائل فون استعمال کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے کی انعامی رقم جیت لی
-
اسپین ارجنٹائن کو 4 صفر سے عبرتناک شکست دے گی، نئی پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ
-
’معرکۂ حق افواجِ پاکستان اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا‘، مودی چاہتا تو دو منٹ میں انہيں فکس کردیتا،عمران...



















































