پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

حسین نواز کی تصویر مبینہ طورپر لیک کرنے والے سے سعد رفیق نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

datetime 13  جون‬‮  2017

حسین نواز کی تصویر مبینہ طورپر لیک کرنے والے سے سعد رفیق نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تصویر لیک میں میرے بھانجے کے ملوث ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں کیونکہ میرا تو کوئی سگا بھانجا ہی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حماد جاوید سے میرا کوئی تعلق نہیں،مجھے اس اسکینڈل میں ملوث… Continue 23reading حسین نواز کی تصویر مبینہ طورپر لیک کرنے والے سے سعد رفیق نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

بھرپور بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 13  جون‬‮  2017

بھرپور بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے ماہ بھرپور مون سون بارشیں ہوں گی ٗجس کی وجہ سے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب بھی آسکتے ہیں۔مون سون کی تیاریوں کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے زیر اہتمام کانفرنس میں محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ… Continue 23reading بھرپور بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

بجٹ منظور،سرکاری ملازمین کیلئے ایڈہاک ریلیف سمیت تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2017

بجٹ منظور،سرکاری ملازمین کیلئے ایڈہاک ریلیف سمیت تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں مالی سال کے 4750 ارب سے زائد حجم کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی ہے ٗ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 2010ء کا 50 فیصد ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہ میں ضم کرکے اس پر 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ منگل کو وفاقی… Continue 23reading بجٹ منظور،سرکاری ملازمین کیلئے ایڈہاک ریلیف سمیت تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیاگیا

مولانا اعظم طارق کاقتل ،ملزم سبطین کاظمی کو فیصلہ سنادیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2017

مولانا اعظم طارق کاقتل ،ملزم سبطین کاظمی کو فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد(این این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کے ملزم سبطین کاظمی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 جون تک توسیع کردی۔منگل کو اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج کوثرعباس زیدی کے روبرو سبطین کاظمی کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرپیش کیا، سماعت کیلئے ملزم… Continue 23reading مولانا اعظم طارق کاقتل ،ملزم سبطین کاظمی کو فیصلہ سنادیاگیا

وزیراعظم کی 15جون کوجے آئی ٹی میں پیشی ،راولپنڈی کی اہم شخصیت آج اسلام آبادکی اہم جگہ پرکیاکرتے رہے ؟جاوید چوہدری کے تہلکہ خیزانکشافات

datetime 13  جون‬‮  2017

وزیراعظم کی 15جون کوجے آئی ٹی میں پیشی ،راولپنڈی کی اہم شخصیت آج اسلام آبادکی اہم جگہ پرکیاکرتے رہے ؟جاوید چوہدری کے تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد(جاوید چوہدری)وزیراعظم 15 جون کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کیلئے جوڈیشل اکیڈمی جائیں گے‘ حکومت نے وزیراعظم کی تشریف آوری سے قبل جوڈیشل اکیڈمی کی تزئین و آرائش شروع کر دی ہے‘ اکیڈمی کے دائیں بائیں موجود گھاس اور سارا جھاڑ جھنکار صاف کر دیا گیا ہے‘ درختوں کی تراش خراش بھی… Continue 23reading وزیراعظم کی 15جون کوجے آئی ٹی میں پیشی ،راولپنڈی کی اہم شخصیت آج اسلام آبادکی اہم جگہ پرکیاکرتے رہے ؟جاوید چوہدری کے تہلکہ خیزانکشافات

پاناما لیکس کا ہنگامہ، نوازشریف کے بعد شہبازشریف بھی زد میں آگئے،اہم دستاویزات سمیت طلب

datetime 13  جون‬‮  2017

پاناما لیکس کا ہنگامہ، نوازشریف کے بعد شہبازشریف بھی زد میں آگئے،اہم دستاویزات سمیت طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والے جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کےبعد وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کوبھی طلب کرلیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی نے شہبازشریف کوطلب کرلیاہے اورساتھ ہی ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ حدیبیہ پیپرملز کے کاغذات بھی اپنے ساتھ لائیں ۔واضح رہے کہ اس سے… Continue 23reading پاناما لیکس کا ہنگامہ، نوازشریف کے بعد شہبازشریف بھی زد میں آگئے،اہم دستاویزات سمیت طلب

پاکستان کے اہم علاقے میں بڑ ی تعداد میں سانپ زمین سے باہر نکل آئے،شدید خوف و ہراس

datetime 13  جون‬‮  2017

پاکستان کے اہم علاقے میں بڑ ی تعداد میں سانپ زمین سے باہر نکل آئے،شدید خوف و ہراس

تھرپارکر(این این آئی)صحرائے تھر میں شدید گرمی کی وجہ سے سانپ زمین سے باہر نکل آئے ہیں ۔چھاچھرو اور ڈاھلی کے علاقوں میں گوٹھ امین ڈانی، گوٹھ پبھے جو پار ،گوٹھ مٹھڑیو، گوٹھ ڈابی، جونیجا گوٹھ، رڑیارو گوٹھ، واھوڑی دورا گوٹھ، دلن جو تڑ، کانٹیو گوٹھ، بھاڈاری اور دیگر گوٹھوں میں شدید گرمی ہے۔سات روز… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں بڑ ی تعداد میں سانپ زمین سے باہر نکل آئے،شدید خوف و ہراس

عیدالفطر ،بینکوں کی چھٹیوں کا بھی اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 13  جون‬‮  2017

عیدالفطر ،بینکوں کی چھٹیوں کا بھی اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے عیدالفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں پیر 26 جون سے بدھ 28جون 2017تک بند رہیں گے جبکہ 25 جون اتوار اور 24جون ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث بینک نہیں کھلیں گے،… Continue 23reading عیدالفطر ،بینکوں کی چھٹیوں کا بھی اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

خواجہ آصف نے حدہی کردی،شیرین مزاری کو ”ٹریکٹر ٹرالی“کہنے کے بعد اب کس خاتون رہنما کو”ڈمپر “کہہ ڈالا؟جانیئے

datetime 13  جون‬‮  2017

خواجہ آصف نے حدہی کردی،شیرین مزاری کو ”ٹریکٹر ٹرالی“کہنے کے بعد اب کس خاتون رہنما کو”ڈمپر “کہہ ڈالا؟جانیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمااوروزیردفاع خواجہ محمدآصف نے فردوس عاشق اعوان کے تحریک انصاف میں شامل ہونے پرشدید تنقید کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے تحریک انصاف کی رہنمافردوس عاشق اعوان کے بارے میں ایک طنزیہ ٹوئیٹ کیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے… Continue 23reading خواجہ آصف نے حدہی کردی،شیرین مزاری کو ”ٹریکٹر ٹرالی“کہنے کے بعد اب کس خاتون رہنما کو”ڈمپر “کہہ ڈالا؟جانیئے