ن لیگ کے اہم رہنما کو پارٹی سے زبردستی نکال دیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی) سنیٹر نہا ل ہاشمی کو مسلم لیگ (ن) سے نکال دیا گیا،نہال ہاشمی کو انضباطی کمیٹی کی سفارشات پر پارٹی سے نکالا گیا،سفارشات کی منظوری پارٹی سربراہ محمد نواز شریف نے دیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سنیٹر راجہ ظفرالحق کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کی انضباطی کمیٹی نے تحقیقات… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما کو پارٹی سے زبردستی نکال دیاگیا







































