اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

پشاور، رونامہ اتحاد کے چیف ایڈیٹر شریف فاروق انتقال کرگئے،مرحوم تحریک پاکستان کے سرگرم کا رکن تھے

datetime 1  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی) رونامہ اتحاد کے چیف ایڈیٹر شریف فاروق انتقال کرگئے ،مرحوم تحریک پاکستان کے سرگرم کا رکن تھے،1940 کے تاریخی اجلاس میںبھی شریک تھے،اس کے علاوہ نامور کتابوں کے مصنف بھی تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو روزنامہ اتحاد کے چیف ایڈیڑ شریف فاروق گزشتہ روز صبح کے وقت انتقال کرگئے۔ جن کی نماز جنازہ پشاور میں مغرب کے بعد ادا کردی گئی۔مرحوم سی پی این ای نائب صدر اور

روزنامہ اتحاد کے ایڈیڑ طاہر فاروق کے والد تھے۔ شریف فاروق تحریک پاکستان کے کارکن اور کئی نامور کتابوں کے مصنف تھے۔ موحوم شریف فاروق 1940 میںلاہور کے تاریخی اجلاس میں بھی شریک تھے۔

پاکستان سے مزید خبریں پڑھئے

لاہور ، نا معلو م افر اد نے پر اپر ٹی ہتھیا نے کیلئے 50سا لہ غیر شا دی شد ہ شخص کو اغو ا کر لیا 

لاہور ( آن لائن) مصر ی شا ہ کے علا قہ میں نا معلو م افر اد نے پر اپر ٹی ہتھیا نے کیلئے 50سا لہ غیر شا دی شد ہ شخص کو اغو ا کر کے نا معلو م مقا م پر پہنچا دیا ہے۔بتا یا گیا ہے کہ مصر ی شا ہ کے علا قہ شمس آ با د عز یز روڈ کا رہا ئشی اختر حسین عر ف بیبا اپنے گھر سے نا ن لینے گیا اور واپس نہیں آ یا اس دوران اس کے اہل خا نہ کو جب تشو یش ہو ئی تو انہو ں نے نا ن شا پ سے پو چھا ۔عینی شا ہد ین کے مطا بق اختر حسین کو نا معلو م افر اد نے ورغلا کر گا ڑ ی میں سو ار کر کے لے گئے۔لو احقین نے فو ری طو ر پر مقا می پو لیس میں رپو رٹ درج کر دای ۔ورثا ء کا کہنا ہے کے مغو ی اختر حسین عر ف بیبا غیر شا دی شد ہ تھا اور کا فی جا ئید اد کا ما لک تھا ۔خد شہ ظا ہر کیا جا رہا ہے کہ اختر حسین کو اسکے قر یبی رشتہ داروں نے جا ئید اد ہتھیا نے کیلئے اغو ا کا ڈرامہ رچا یا ہے ۔پو لیس کے مطا بق تما م پہلو ؤ ں پر تفتیش کر رہے ہیں۔

جلد انصاف فراہم کرنا ہے تو مزید ججز لانا ہونگے ،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ 

لاہور ( آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارا صرف ایک مقصد ہے کہ لوگوں کے مقدمات کو جلد از جلد نمٹانا اور ان کیلئے آسانیاں پیدا کرنی ہیں، جلد انصاف فراہم کرنا ہے تو مزید ججز لانا ہونگے ،ججز کی کارکردگی کو جانچنے کیلئے ایک جدید میکانزم بنا رہے ہیں، میرے وکلاء4 اور ججز برابر ہیں اور ہمیں یہ تاثر دینا ہے کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے چاہے وہ کوئی وکیل ہے یا جج،ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ ہمارے ذاتی مفادات سے عام آدمی کی زندگی میں مشکلات پیدا ہونگی، ہڑتالوں سے اجتناب کرنا ہے، وکلاء4 اور سائلین کیلئے آسانیاں پیدا کرنا عدالت عالیہ کی اولین ترجیح ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں ڈسٹرکٹ جوڈیشری کو مزید فعال کرنے کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس محمد قاسم خان، جسٹس عبدالسمیع خان، مسٹر جسٹس شجاعت علی خان، مسٹر جسٹس شاہد وحید،مسٹر جسٹس عابد عزیز شیخ،مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا اورمسٹر جسٹس علی اکبر قریشی کے علاوہ رجسٹرار سید خورشید انور رضوی ، ڈی ڈسٹرکٹ جوڈیشری محمد اکمل خان، ڈی جی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی ماہ رخ عزیز،وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل احسن بھون، صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن چودھری ذوالفقار علی، سیکرٹری عامر سعید راں، نائب صدر راشد لودھی، صدر لاہور بار ایسوسی ایشن چودھری تنویر اختر، سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی، سیشن جج راولپنڈی سہیل ناصر اور صوبہ بھر کے تمام سیشن ججز اور ایکس کیڈر عدالتوں کے ججز موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…