عام انتخابات،تحریک انصاف نے اہم ضلع کی 5 قومی اور 11 صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کو حتمی شکل دیدی ،نام جاری
سرگودھا (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے ضلع سرگودھا کی 5 قومی اور 11 صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی ہے ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 64 سے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اظہار الحسن گوندل‘ حلقہ این اے 65 سے اسامہ غیاث میلہ‘ حلقہ این اے 66 سے نویداسلم وڑایچ‘… Continue 23reading عام انتخابات،تحریک انصاف نے اہم ضلع کی 5 قومی اور 11 صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کو حتمی شکل دیدی ،نام جاری