’’عمران خان نااہل ‘‘ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی پارٹی نااہل ہونے جارہی ہے ٗعمران خان کے وکیل نے فنڈنگ لینے کا اعتراف کرلیا ہے ٗ اقبال جرم کے بعد ملزم کو پھانسی یا عمر قید ہوتی ہے ۔سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading ’’عمران خان نااہل ‘‘ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ