سندھ کی معروف سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی زیدی کے ہمراہ سندھ کی معروف سیاسی شخصیت اورسابق رکن قومی اسمبلی اصغر علی شاہ کے صاحبزادے آصف علی شاہ نے چیئرمین عمران خان سے ان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں ملاقات… Continue 23reading سندھ کی معروف سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل