ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

مستونگ دہشت گردی،عمران خان کا شدیدردعمل

datetime 12  مئی‬‮  2017

مستونگ دہشت گردی،عمران خان کا شدیدردعمل

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مستونگ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ دہشت گردی کی بدترین کاروائی ہے ، دشمن پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے ، اندرونی وبیرونی دشمنوں پر نظر رکھناہوگی ۔ جمعہ کو اپنے بیان میں عمران خان نے… Continue 23reading مستونگ دہشت گردی،عمران خان کا شدیدردعمل

حق مہرپرٹیکس ،دوسری شادی کےلئے اجازت نامے کی فیس پانچ ہزار

datetime 12  مئی‬‮  2017

حق مہرپرٹیکس ،دوسری شادی کےلئے اجازت نامے کی فیس پانچ ہزار

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نئے بلدیاتی قانون میں بلدیاتی اداروں کوآپنی آمدن بڑھانے کےلئے اختیارات دیئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کی یونین کونسل نمبر 25اتفا ق پورنےاپنی آمدنی بڑھانے کےلئے انوکھافیصلہ کیاہے اور شادی کے دوران طے پانے والے حق مہرپرڈھائی فیصد ٹیکس عائدکردیاہے جبکہ دوسری شادی کےلئے یونین… Continue 23reading حق مہرپرٹیکس ،دوسری شادی کےلئے اجازت نامے کی فیس پانچ ہزار

آرمی چیف نے سجن جندال سے ملاقات پر وزیراعظم نوازشریف کو کیا کہا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

آرمی چیف نے سجن جندال سے ملاقات پر وزیراعظم نوازشریف کو کیا کہا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف ملاقات میں سجن جندل پر بات سے متعلق خبر غلط ہے‘ ملاقات میں سجن جندل پر کوئی بات نہیں ہوئی‘ جندل وزیراعظم نوازشریف کے دوست ہیں ذاتی حیثیت میں ملے ۔ جمعہ کو اپنے بیان میں مریم اورنگزیب… Continue 23reading آرمی چیف نے سجن جندال سے ملاقات پر وزیراعظم نوازشریف کو کیا کہا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

نیوز لیکس معاملے میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیاں اصل میں کیا ہوا؟اعتزاز احسن نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

نیوز لیکس معاملے میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیاں اصل میں کیا ہوا؟اعتزاز احسن نے سنگین دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر چوہدری اعتزاز احسن نے نیوز لیکس کے بارے میں وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان معاملہ طے کرنے پر دونوں سے پارلیمنٹ میں وضاحت پیش کرنے کا مطالبہ کردیا‘ ایسا ہونا تھا تو سات ماہ سے سلامتی کی… Continue 23reading نیوز لیکس معاملے میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیاں اصل میں کیا ہوا؟اعتزاز احسن نے سنگین دعویٰ کردیا

مستونگ دہشت گردی،ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی،جاں بحق ہونیوالوں میں کون کون شامل تھا؟بتاتے ہوئے چیئرمین سینٹ رُو پڑے

datetime 12  مئی‬‮  2017

مستونگ دہشت گردی،ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی،جاں بحق ہونیوالوں میں کون کون شامل تھا؟بتاتے ہوئے چیئرمین سینٹ رُو پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے ڈائریکٹر سٹاف افتخار مغل کی شہادت کی اطلاع دیتے ہوئے آواز رندھ گئی اور آنکھیں نم ہو گئیں ۔ جمعہ کو مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر دہشت گردی کے حملے کے حوالے سے… Continue 23reading مستونگ دہشت گردی،ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی،جاں بحق ہونیوالوں میں کون کون شامل تھا؟بتاتے ہوئے چیئرمین سینٹ رُو پڑے

’’زخمی ہوں، میرا خون بہہ رہا ہے‘‘ مولانا غفور حیدری نے خوفناک خودکش حملے کے بعد کس سے رابطہ کیا اور اسے کیا کہا؟

datetime 12  مئی‬‮  2017

’’زخمی ہوں، میرا خون بہہ رہا ہے‘‘ مولانا غفور حیدری نے خوفناک خودکش حملے کے بعد کس سے رابطہ کیا اور اسے کیا کہا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے شہر مستونگ میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری پر ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ خود کش تھا۔ حملے کے بعد مولانا عبدالغفور حیدری نےنجی ٹی وی چینل اے ار وائی نیوز سے بذریعہ موبائل فون رابطہ ہونے پر بتایا کہ میں زخمی ہوئی اور… Continue 23reading ’’زخمی ہوں، میرا خون بہہ رہا ہے‘‘ مولانا غفور حیدری نے خوفناک خودکش حملے کے بعد کس سے رابطہ کیا اور اسے کیا کہا؟

’’نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ‘پانامہ جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے کزن کو بھی شامل تفتیش کر لیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

’’نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ‘پانامہ جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے کزن کو بھی شامل تفتیش کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ جے آئی ٹی کاشریف خاندان کی لندن میں پراپرٹی کی تحقیقات کیلئے قطر کے الثانی خاندان کو آئندہ ہفتے سوالنامہ بھیجنے کا فیصلہ جبکہ نواز شریف کے کزن طارق شفیع کو سوالنامہ بھجوا دیا گیا ۔ پاکستان کے مؤقر انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کی ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں دعویٰ… Continue 23reading ’’نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ‘پانامہ جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے کزن کو بھی شامل تفتیش کر لیا

’’ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر پر لانے کی تیاریاں‘‘

datetime 12  مئی‬‮  2017

’’ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر پر لانے کی تیاریاں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر لانے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔2023کے عام انتخابات میں الیکشن لڑیں گی، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف… Continue 23reading ’’ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر پر لانے کی تیاریاں‘‘

’’کیا آپ جانتے ہیں‘‘ پاکستان کے دو امیر ترین افراد کی دولت کا تخمینہ 50ارب ڈالر ہے

datetime 12  مئی‬‮  2017

’’کیا آپ جانتے ہیں‘‘ پاکستان کے دو امیر ترین افراد کی دولت کا تخمینہ 50ارب ڈالر ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے دو امیر ترین افراد کی دولت کا تخمینہ 50ارب ڈالر ہےاور یہ دولت 50کھرب پاکستانی روپے بنتی ہے، معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میںانکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ… Continue 23reading ’’کیا آپ جانتے ہیں‘‘ پاکستان کے دو امیر ترین افراد کی دولت کا تخمینہ 50ارب ڈالر ہے