پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

شوکت خانم پر حملہ۔۔ کپتان نے اسحاق ڈار کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا، کیا کریں گے؟

datetime 4  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار شوکت خانم ہسپتال پرحملہ آور ہوکر نئی حد تک گرے ہیں ۔ شوکت خانم ہسپتال سالانہ تقریباً5ارب روپے سے مفت علاج کرتا ہے ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیا ن پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شوکت خانم میں سالانہ 75فیصد مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے ۔

شریفوں کو غریب مریضوں کے مستقبل کی فکر ہی کہاں ۔ خود یہ معمولی سے معائنے کیلئے بیرون ملک بھاگ جاتے ہیں ۔ ہسپتالوں کو تو حالت جنگ میں دشمن بھی نشانہ نہیں بنایا کرتے ۔ شریف خاندان اور ان کے کماشتے کینسر کا علاج کرنے والے ہسپتال کو نشانہ بناتے ہیں ۔ جب کوئی جرم نہ کیا ہوتوچہرے ہی سے نظر آجاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…