بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

جے آئی ٹی میں پیشی ۔۔مریم نواز کے ہمراہ خصوصی طور پر کون ہوگا؟

datetime 4  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبر و پیشی کے دوران ایک خاتون پولیس آفیسر ان کے ہمراہ کمرے میں موجود رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکی

جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران پولیس کی سپیشل پرانچ سے تعلق رکھنے والی ایس ایس پی ارسلہ سلیم سپریم جوڈیشل اکیڈمی میں ان کے ہمراہ ہوں گی۔واضح رہے کہ پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے مریم نواز شریف کو بدھ کے دن سپریم جوڈیشل اکیڈمی میں اپنا بیان ریکارڈ کرنے کے لئے طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…