شیخ رشید عمران خان کو سرگودھا میں جلسہ کرنے سے کیوں روکتے رہے۔۔کپتان اندر کی بات سامنے لے آئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید نے مجھے سرگودھا میں جلسہ کرنے سے روکا تھا مگر میں نہیں مانا، عمران خان نے سرگودھا جلسے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ان سے ہوئی مشاورت آشکار کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرگودھا… Continue 23reading شیخ رشید عمران خان کو سرگودھا میں جلسہ کرنے سے کیوں روکتے رہے۔۔کپتان اندر کی بات سامنے لے آئے