ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلا لئی بُری طرح پھنس گئی، عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے تھانہ ماڈل ٹاؤن سے 8اگست کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔ گزشتہ روز سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے کیس کی سماعت کی ۔درخواست تنزیلہ خان نے سلیم چوہدری ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی

جس میں کہا گیا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے پاکستان کی خواتین اور پاکستان کی سیاست سے منسلک خواتین کے تقدس کو بھی پامال کیا ہے ،عائشہ گلا لئی کے بیانات سے خواتین کے جذبات مجروح ہوے۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ عائشہ گلا لئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکوائری کا حکم دیا جائے ۔ جس پر عدالت نے درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تھانہ ماڈل ٹاؤن سے 8اگست کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…