عمران خان ‘ شیخ رشید کی خواہشات کا جنازہ ! رانا ثنا اللہ خان بہت کچھ کہہ گئے
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید کی خواہشات کا ہر روز جنازہ اٹھتا رہے گا اور حکومت 2018ء تک اپنی مدت پوری کرے گی ،وزیر اعظم بننے کے خواہشمند عمران خان کی شیروانی کئی سالوں سے دیوار کے ساتھ لٹکی ہوئی ہے… Continue 23reading عمران خان ‘ شیخ رشید کی خواہشات کا جنازہ ! رانا ثنا اللہ خان بہت کچھ کہہ گئے