جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

مریم نوازکے ساتھ نواز شریف‘ شہباز شریف جیسا سلوک،بیٹوں کے ساتھ کیاہواتھا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کے جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر ان کو اسی دروازے سے داخل کیا گیا جہاں سے نواز شریف‘ شہباز شریف کو داخل کیا گیا تھا‘ اس سے قبل وزیر اعظم کے صاحبزادوں کی پیشیوں کے مواقع پر ان کو عقبی دروازے سے داخل کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جب جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے جوڈیشل اکیڈمی پہنچیں تو انہیں اسی دروازے سے اکیڈمی میں داخل کیا گیا جہاں سے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو داخل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…