تحریک انصاف کے اہم رہنما اورعمران خان کے دست راست کا شہبازشریف سے کیا تعلق ہے؟معروف صحافی کا حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نےانکشاف کیاہے کہ جب 2013کے انتخابات ہونے والے تھےتوان سے کچھ ماہ پہلے میری نوازشریف سےملاقات ہوئی اورنوازشریف نے مجھے بہت عزت دی ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے شاہد مسعود نے کہاکہ میں نوازشریف کے ساتھ انکے باغ میں بیٹھ گیا،وہاں اسحاق… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما اورعمران خان کے دست راست کا شہبازشریف سے کیا تعلق ہے؟معروف صحافی کا حیرت انگیزانکشاف