ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کیخلاف الزامات کیوں لگائے؟کیا واقعی این اے ون کا ٹکٹ مانگاتھا؟عائشہ گلالئی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف چھوڑ نے والے خاتون رہنما عائشہ گلا لئی نے کہا ہے کہ مجھے عہدوں اور پیسوں کا لالچ نہیں ٗ صرف خواتین کی بھلائی کیلئے باتیں منظر عام پر لے کر آئی ہوں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ ایک انسان کیلئے سب سے زیادہ اہم عزت نفس ہے اور خاص کر خواتین کیلئے یہ بہت حساس موضوع ہے۔انہوں نے کہاکہ جو لوگ مجھے جانتے ہیں، ان کو پتہ ہے کہ نہ تو مجھے پیسے کا لالچ ہے اور نہ ہی عہدوں کا۔

عائشہ گلالئی نے کہا کہ میں صرف خواتین کی بھلائی کے لیے یہ باتیں منظر عام پر لے کر آئی۔دریں اثناء عائشہ گلالئی نے اعتراف کیا کہ این اے ون کے ٹکٹ کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو ہوئی تھی تاہم تحریک انصاف اس لئے نہیں چھوڑی کے مجھے این اے ون کا ٹکٹ نہیں دیاگیاانہوں نے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے کی تمام وجوہات میں پہلے ہی منظر عام پر لاچکی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…