ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ظفرحجازی نے ریکارڈ میں تبدیلیاں کیں یا نہیں؟حقیقت سامنے اگئی

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے حاصل کی گئی تفصیلات عدالت میں پیش کردیں۔ڈیوٹی جج ارم نیازی کی سربراہی میں اسلام آباد کی عدالت میں ظفر حجازی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر ایف آئی اے نے ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے حاصل کی گئی تفصیلات عدالت میں پیش کرتے ہوئے موقف اختیارکیا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل کرتے ہوئے ایف آئی آر درج ہوئی ہے،

شواہد کے مطابق ظفر حجازی براہ راست ٹیمپرنگ میں ملوث ہے،ظفرحجازی کی درخواست ضمانت منسوخ کی جائے۔ظفر حجازی کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ظفر حجازی چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ میں ملوث نہیں جب کہ ایس ای سی پی کے جو افسران ملوث ہیں ان کو شامل تفتیش ہی نہیں کیا گیا، ظفر حجازی کو دل اور گردے سمیت کئی بیماریاں لاحق ہیں لہذا ضمانت منظور کی جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ظفر حجازی کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ 7 اگست تک محفوظ کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…