گلوبٹ مختلف نمبروں سے ٹیلی فون کرکے تنگ کررہاہے‘ فائزہ ملک
لاہور ( این این آئی) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران توڑپھوڑپرجیل کاٹنے والا گلوبٹ ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، پیپلزپارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی فائزہ ملک کا کہنا ہے کہ گلوبٹ انہیں مختلف نمبروں سے ٹیلی فون کرکے تنگ کررہاہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوبٹ کو تقریباً دوسال قبل سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران گاڑیوں… Continue 23reading گلوبٹ مختلف نمبروں سے ٹیلی فون کرکے تنگ کررہاہے‘ فائزہ ملک







































