اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شیخ رشید قابل رحم آدمی ہے کہ عمران خان نے اسے وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کیا لیکن خود ہی اسے ووٹ ڈالنے قومی اسمبلی نہ آئے۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوںنے کہا کہ عمران خان شیخ رشید کو تب ووٹ ڈالیں گے جب وہ چپڑاسی کا الیکشن لڑیں گے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے امیدوار شیخ رشید کو ووٹ ڈالنے اس لئے نہیں آئے کہ انہیں کوئی شرم و حیا آگئی ہوگی۔
عمران خان شیخ رشید کو ووٹ ڈالنے اسمبلی اس لئے نہیں آئے کیونکہ۔۔خواجہ آصف نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی



















































