اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

عائشہ گلا لئی کے سنگین ترین الزامات پر عمران خان بھی کھل کر سامنے آگئے۔۔خاتون رہنما کی پریس کانفرنس کے دوران کیا کام کرتے رہے؟

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کل تک میرا کردار ٹھیک تھا اور آج خراب ہو گیا،عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس دیکھ کر عمران خان کی ہنسی چھوٹ گئی، ساتھی رہنمائوں کیساتھ مکالمہ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس دیکھ کر عمران خان کی ہنسی چھوٹ گئی اور انہوں نے ساتھی رہنماؤں سے کہا کہ کل تک میرا کردار

بالکل ٹھیک تھا اور آج خراب ہو گیا۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کی خاتون رہنما عائشہ گلا لئی اور عمران خان کے تلخی دبئی فنڈ ریزنگ کا حساب مانگنے پر ہوئی ، پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عائشہ گلا لئی گزشتہ سال سے تحریک انصاف کیلئے فنڈ ریزنگ کر رہی تھیں۔ عمران خان نے عائشہ گلا لئی کے الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ انہوں نے ٹکٹ کا مطالبہ کیا تو انہیں واضح کیا کہ پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ پارلیمانی بورڈ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ گلا لئی 4سال میں صرف 47دن اسمبلی میں آئیں جبکہ پارلیمانی بورڈ ان کی پارلیمانی کارروائی سے بھی خوش نہیں تھا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کی رہنما عائشہ گلا لئی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان کے کردار کے حوالے سے سنگین الزامات عائد کئے ہیں جن میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے خاتون رہنمائوں کو غلط میسجز کرنا اور ان کے ہاتھوں خواتین کی عزت غیر محفوظ ہونا بھی شامل ہیں۔عمران خان نے عائشہ گلا لئی کے الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ انہوں نے ٹکٹ کا مطالبہ کیا تو انہیں واضح کیا کہ پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ پارلیمانی بورڈ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ گلا لئی 4سال میں صرف 47دن اسمبلی میں آئیں جبکہ پارلیمانی بورڈ ان کی پارلیمانی کارروائی سے بھی خوش نہیں تھا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کی رہنما عائشہ گلا لئی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان کے کردار کے حوالے سے سنگین الزامات عائد کئے ہیں جن میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے خاتون رہنمائوں کو غلط میسجز کرنا اور ان کے ہاتھوں خواتین کی عزت غیر محفوظ ہونا بھی شامل ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…