جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس کے بعد تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی، ویب سائٹ جزوی طور پر بحال کردی گئیں ہیںتفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کی الزامات سے بھرپور پریس کانفرنس کے بعد مخالفین نے تحریک انصاف کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا ۔ ویب سائٹ جزوی طور پر بحال کردی گئیں ہیں۔ویب سائٹ پر تحریک انصاف سے متعلق نازیبا جملے درج کئے گئے ہیں، ہیکرز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ

ہم عمران خان کو کبھی ووٹ نہیں دیں گے، ہمیں نئے پاکستان کی ضرورت نہیں اور ہمیں اپنا پرانا پاکستان چاہیے۔انصاف ڈاٹ پی کے ڈیتھ ایڈرز کریو نامی ہیکرز کی جانب سے ہیک کی گئی، کچھ دیر بعد ویب سائٹ کو یو ٹیوب پر ری ڈائریکٹ کرکے وقطعی طور پر بحال کردیا گی دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نےحکومت پر ویب سائٹ ہیک کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…