ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کی نا اہلی کے بعد عمران خان نے کن اولیا کرام کے مزارات پر جانا شروع کر دیا؟

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کی نااہلی کے بعد کپتان نے اولیاء کرام کے مزاروں پر جانا شروع کردیا۔تفصیلا ت کے مطابق نوازشریف کی نااہلی سے کپتان کی خواہش آخر کار پور ی ہو گئی ہے ۔ جس کے بعد عمران خان نے منتیں پوری کرنے کاسلسلہ بھی شروع کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے گزشتہ روز پاکپتن میں درباربابا فرید شکر گنج پر حاضری دی ۔ حاضری کے بعد انہوں نے شکرانے

کے نوافل بھی ادا کیے۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے مقامی رہنما بھی موجود تھے۔جبکہ خاورمانیکا کے بیٹے کپتان کی ویڈیو بنانے پر صحافیوں سے بھی الجھتے رہے۔او رکیمرے چھیننے کی کوشش بھی کی تاہم دربارپر حاضری کے بعد عمران خان خاور مانیکا کی رہائش گاہ پر چلے گئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے کی صورت میں بابا فرید شکر گنج کے دربار پر حاضری کی منت مان رکھی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…