اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مری میں لفٹ گرنے کا واقعہ ۔۔ آخری زخمی بھی جاں بحق ۔۔ ملزم نے بھی زبان کھول دی ۔۔ لفٹ کیسے نیچے گری ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری(این این آئی) گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ میں آخری زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ لفٹ مالک اور دو آپریٹرز کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گاؤں بنواڑی میں تین روز قبل ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ کا آخری زخمی بھی ہسپتال میں چل بسا ٗلفٹ میں سوار تمام 13 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ٗ

دوسری جانب پولیس نے گرفتار لفٹ مالک اور دو آپریٹرز کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا، لفٹ مالک نے کہاکہ ڈولی لفٹ میں 10 سواریوں کی گنجائش ہوتی ہے اور زبردستی اوور لوڈنگ کی گئی، لفٹ جب درمیان میں گئی تو کھائی میں گرگئی، ملزم کا کہنا تھا کہ ہر تیسرے روز ڈولی لفٹ کو چیک کرتے تھے ٗکسی نے نٹ ڈھیلے کیے جس کی وجہ سے حادثہ ہوا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…