جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آبادایک بار پھر گر می کی لپیٹ میں سور ج سوانیزے پر درجہ حرارت 48تک پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق مون سون کی برساتوں کے بعد جیکب آبادکی موسم تین دن تک خوشگوار رہی ہفتہ کو جیکب آبادمیں شدید گرمی پڑی اس طرح جیکب آباد ایک بار پھر گرمی کی لپیٹ میں آگیاہے گرمی کی شدت بڑھنے سے کاروباری زندگی ایک بارپھر متاثر ہوگئی ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ۔