بھارتی شہری ڈاکٹر عظمیٰ کی شادی کامعاملہ ،شوہرنے انتہائی قدم اٹھادیا،بھارت بھی ششدر
اسلام آباد(آن لائن)بھارتی شہری ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر طاہر علی نے بھی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں وہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خاتون کی پاکستانی شہری کے ساتھ شادی کے معاملے پر طاہر علی نے بھی اپنی بیوی کی درخواست… Continue 23reading بھارتی شہری ڈاکٹر عظمیٰ کی شادی کامعاملہ ،شوہرنے انتہائی قدم اٹھادیا،بھارت بھی ششدر