اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ”باغی “ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی پر لفظی وار کرنا شروع کردئیے ہیں۔انہوں نے اپنی ہنگامی پریس کانفرنس کے بعد بھی عمران خان کو نہیں چھوڑا اور ان پر ذاتی نوعیت کے حملے کرنا شروع کردئیے ہیں۔عائشہ گلالئی نےعوامی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ ‘‘ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور
ان کی پارٹی کے اعلیٰ ممبران بنی گالہ میں ’’ محافل مے نوشی‘‘ منعقد کرتے ہیں اور انہوں نے ایک مرتبہ مجھے موبائل فون پر پیغام بھیجا تھا کہ تم بھی اس پارٹی میں شریک ہو لیکن میں نے اس دعوت کو نظر انداز کردیا تھا ۔
Imran Khan & PTI’s elite members used to have wine party at Bala Gala. I was once texted to pay him visit at one such party, but I ignored.
— Ayesha Gulalai (@AyeshaGuIaIai) August 1, 2017
KP Minister Ali Amin Gandapur was once caught red-handed when wine bottles (sharab) were recovered from him. Imran enjoys drinking wine.
— Ayesha Gulalai (@AyeshaGuIaIai) August 1, 2017