بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کو چھوڑنے والی عائشہ گلالئی کے مسلم لیگ (ن) کے کس مرکزی رہنما سے گہرے مراسم ہیں ؟ دھماکہ خیز انکشاف نے میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کل کا دن عمران خان کیلئے بھاری ثابت ہو ا۔ ایک کے بعد ایک خبروں نے پی ٹی آئی میں ہلچل مچادی ۔ کل کی خبروں کی زینت رہیں عائشہ گلالئی جنہوںنے عمران خان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے ان پر کئی الزامات دھرے ۔ انہوں نے پی ٹی آئی قیادت کو بد کردار کہا ، بولیں مائوں، بہنوں ، بیٹیوں کی اس پارٹی میں کوئی عزت نہیں اور عمران خان پاکستان میں مغربی کلچر کے خواہاں ہیں ۔ جواباً پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے دعویٰ کیا کہ

پی ٹی آئی چھوڑنے والی عائشہ گلہ لئی کے مسلم لیگ (ن) کے مرکزہی رہنما امیر مقام سے اچھے مراسم ہیں اور یہ مسلم لیگ (ن)ہی کی سازش کا نتیجہ ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں خواتین کو باعزت مقام حاصل ہے اور عائشہ گلہ لئی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ رہنما امیر مقام سے اچھے مراسم ہیں اور یہ مسلم لیگ (ن)ہی کی سازش کا نتیجہ ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں خواتین کو باعزت مقام حاصل ہے اور عائشہ گلہ لئی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…