ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

شہبازشریف پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ نہیں دینگے،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 31  جولائی  2017 |

لاہور (این این آئی ) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ شہباز شریف بطور وزیر اعلیٰ حلقہ این اے 120سے الیکشن لڑ سکتے ہیں اس معاملے میں کوئی قانونی اور آئینی رکاوٹ نہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق

انہوں نے کہا کہ آئین بطور وزیر اعلیٰ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دیتا ہے ۔وزیر اعلیٰ صرف انتخاب کے دوران ترقیاتی منصوبوں کا اعلان نہیں کرسکتے ۔ اس لیے شہباز شریف بطور وزیرا علیٰ حلقہ این اے 120کا الیکشن لڑ سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…