بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

میرااقامہ سچا ہے یا جھوٹا؟خورشید شاہ نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے اپنے حوالے سے منظر عام پر آنے والے اقامے کو جعلی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ایف آئی اے کے ذریعے تحقیقات کرانے کے لئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے۔ پیر کو ان کی طرف سے ڈائریکٹر

جنرل ایف آئی اے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ان کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کا 17 مئی 2016ء کو جاری ہونے والا اقامہ جعلی ہے کیونکہ اس میں ان کو جاری کئے گئے پاسپورٹ کا نمبر درست نہیں ہے، اس لئے اس کی تحقیقات کر کے ذمہ داروں کا تعین کر کے انہیں اطلاع دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…