منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

30سالہ سیاسی کیریئرکا سب سے مشکل دور،چوہدری نثارکھل کر بول پڑے

datetime 31  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میرا سیاسی کیرئر تین دہائیوں پر مشتمل ہے ، 30سالہ سیاسی کیرئر میں متعدد وزارتوں کا سربراہ رہامگرحالیہ مدت میں وزارت داخلہ کی سربراہی میرے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے سیکرٹری داخلہ اور عملے کے دیگر افراد کی کوششوں

کو سراہا گیا جبکہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کا منصب سنبھالتے وقت اندرونی سیکورٹی اور امن و امان میرے لئے بڑا چیلنج تھا ۔ اندرونی سیکیورٹی،امن عامہ کو برقراررکھنابڑے چیلنج تھے،اس دوران ہم نے بڑی کامیابیاں حاصل کیں ۔حالیہ مدت کے دوران جوبھی کامیابیاں حاصل کیں وہ ریکارڈ کاحصہ ہیں۔ان کامیابیوں پر سیکرٹری داخلہ کی خدمات قابل ستائش ہیں ۔وزارت کی پوری ٹیم اورمنسلک دفاتر کو اس کا کریڈٹ دیتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…