پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش کے بعد‘‘ نجی ٹی وی کی معروف نیوز کاسٹر رابعہ انعم نے منگنی کرلی منگیتر کون ہےاور کیاکام کرتا ہے؟جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 30  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کی معروف نیوز کاسٹر رابعہ انعم نے عید الفطر کی خوشیاں کو دوبالا کرتے ہوئے منگی کر لی ہے۔ رابعہ انعم کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوتے ہی صارفین کی بڑی تعداد نے انہیں مبارکباد بھی دی ہے۔ رابعہ انعم کے منگیتر کے نام عبید ہے اور وہ دبئی میں امارات ائیر لائن میں ملازمت کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے جہاں رابعہ کو مبارکباد دی ہے وہیں کئی دل جلوں نے مبارکباد کے ساتھ مذاق مذاق میں ہی رابعہ کو اپنے دل کی حسرتوں

سے بھی آگاہ کر دیا۔ ایک صارف انجینئر صدام خان نے رابعہ کو اپنے پیغام میں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’میں بھی دبئی میں ہی رہتا ہوں کیا کمی تھی مجھ میں‘‘ اپنے اس پیغام کے بعد صدام خان خود ہی اپنے ٹویٹ پر ہنس پڑے۔ واضح رہے کہ رابعہ انعم سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر کافی مقبول بھی تھیں ۔ کئی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے رابعہ انعم کو شادی کی پیش کش بھی کی جا چکی تھی جسے وہ کبھی تو خاموش رہ کر اور کبھی مذاق میں ٹال دیا کرتی تھیں۔

 

 

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…