تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما نے نوازشریف کو خود سے زیادہ محب وطن اوربہترین پاکستانی قراردیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااوررکن قومی اسمبلی علی محمدخان نے کہاکہ میاں نوازشریف مجھ سے زیادہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں اورمجھ سےزیادبہترین پاکستانی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنماعلی محمدخان نے کہاکہ میری رائے کے مطابق نوازشریف مجھ سے زیادہ محب وطن اور بہترین پاکستانی ہیںاس لئے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما نے نوازشریف کو خود سے زیادہ محب وطن اوربہترین پاکستانی قراردیدیا