جمعرات‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2024 

جمشید دستی ڈی جی خان سے سرگودھا جیل منتقل

datetime 29  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (آن لائن) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان سے سرگودھا کی جیل میں منتقل کر دیا گیا ۔ ان کے خلاف درج مقدمات کو بھی اے ٹی سی سرگودھا منتقل کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر جمعرات کو ڈیرہ غازی خان کی سنٹرل جیل سے سرگودھا کی جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے جو ان کی گرفتاری کے بعد تیسری جیل منتقلی ہے ۔ جمشید دستی کو گرفتاری

کے بعد مظفر گڑھ سے ملتان ‘ ملتان سے ڈی جی خان اور اب ڈی جی خان سے سرگودھا کی جیل میں منتقل کیا گیا ہے ان کے خلاف درج مقدمات بھی سرگودھا اے ٹی سی منتقل کئے جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



مبارک ہو


مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان…

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…