حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین بھی میدان میں آگئے، دو ٹوک اعلان کر دیا

29  جون‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کبھی دہشتگردی کی حمایت کی، امریکی پابندیاں بدنام کرنے کی بھارتی سازش کا حصہ، بھارت خود نہتے و بیگناہ کشمیریوں کے قتل عام جیسی ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہے، حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کا تقریب سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ ان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی دہشتگردی کی انہوں نے کبھی حمایت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی

جانب سے بلاجواز پابندی لگا کر انہیں بدنام کی اگیا جو کہ درحقیقت بھارتی سازش کا حصہ ہے۔ بھارت خود مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے اور نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رکھے ہیں۔ سید صلاح الدین کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں بدامنی کا ذمہ دار بھارت ہے ۔کشمیری کبھی اپنے حق خودارادیت سے دستبردار نہیں ہونگے ان کی منزل آزادی ہے اور وہ منزل تک پہنچ کر رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…