جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج ،3 افراد گرفتار،سنگین الزامات عائد

datetime 29  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد(آئی این پی)پنڈی بھٹیاں میں پی۔ٹی۔آئی کی خاتون رکن اسمبلی نگہت انتصار کے بھتیجے سمیت 5کارکنوں کے خلاف ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے 3کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گذشتہ روز نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ آنے کی خوشی میں ریلی نکالی او ر اس موقع پر خاتون رکن اسمبلی نگہت انتصار کے بھتیجے عزم انصر بھٹی اور دیگر کارکنوں نے ہوائی فائرنگ بھی کی ۔

جس پر پنڈی بھٹیاں سٹی پولیس نے عزم انصر بھٹی سمیت پانچ کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تین ملزمان طارق جاوید، دلاور، اور حسنین ہنجرا کو گرفتارکرکے ان سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ دوسری جانب پولیس ضلع بھر میں دفعہ 144کے نفاذ اور جلسے جلوسوں اوریلیوں پر پابندی کے باوجود مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے ریلیوں کو نہ روک سکی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…