آغازمیں ہی موسم ابر آلود،رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
لاہور(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند ستائیس مئی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، جب کہ چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی ستائیس مئی کو ہی ہوگا۔ترجمان محکمہ موسمیات کے جاری بیان میں رمضان المبارک کا چاند27مئی… Continue 23reading آغازمیں ہی موسم ابر آلود،رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی