شناختی کارڈ بنوانے یا کسی بھی تبدیلی کیلئے نادرا آفس جانے کی ضرورت نہیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا کے دفاتر میں طویل قطاروں سے پریشان افراد کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، حکومت نے شناختی کارڈ کی ترامیم اور تجدید کے لیے پوسٹ آفس میں کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے لوگوں کی مشکلات مزید کم ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نادرا… Continue 23reading شناختی کارڈ بنوانے یا کسی بھی تبدیلی کیلئے نادرا آفس جانے کی ضرورت نہیں











































