حکومت نے سرکاری ملازمین کو چھٹیاں دینے کا نیا نظام متعارف کروادیا،6ماہ تک کی رخصت کیلئے درخواست دے سکیں گے
لاہور(آئی این پی) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے چھٹی دینے کا نیا نظام متعارف کروا دیا‘ڈاکٹرز، نرسز اور عملہ سمیت تمام ہیلتھ پروفیشنلز چھ ماہ تک کی رخصت کیلئے درخواست آن لائن دیں گے،22 جون کے بعد ہاتھ سے لکھی چھٹی کی درخواستیں وصول نہیں ہونگی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی جانب سے… Continue 23reading حکومت نے سرکاری ملازمین کو چھٹیاں دینے کا نیا نظام متعارف کروادیا،6ماہ تک کی رخصت کیلئے درخواست دے سکیں گے











































