جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 21  جون‬‮  2017 |

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواکے ضلع سوات اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع سوات اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3.4ریکارڈکی گئی ۔زلزلہ جھٹکے محسوس ہوتے ہی عوام میں خوف سے گھروں سے باہرنکل آئے ۔تاہم کسی بھی مالی وجانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…