ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

پاک افغان بارڈر سے بڑی خبر آگئی

datetime 13  مئی‬‮  2017

پاک افغان بارڈر سے بڑی خبر آگئی

چمن (آئی این پی) پاک افغان بارڈر کو آٹھویں روز جزوی طور پر کھول دیا گیا‘ خواتین‘ بچوں اور بیمار افراد کو پیدل سرحد پار کرنے کی اجازت دی گئی ہے تاہم نیٹو سپلائی اور ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی تجارت بند ہے۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پاک افغان بارڈر کو… Continue 23reading پاک افغان بارڈر سے بڑی خبر آگئی

اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہو سکتا ہے ؟پیش گوئی کر دی گئی

datetime 13  مئی‬‮  2017

اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہو سکتا ہے ؟پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوے کہا ہے کہ اس دوران کوئٹہ،ژوب، مکران، سکھر، لاڑکانہ، فیصل آباد، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ ، ڈی آئی خان ڈویژن، فاٹا اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں ٗآندھی… Continue 23reading اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہو سکتا ہے ؟پیش گوئی کر دی گئی

پاکستان میں ایک اور گھریلو ملازمہ ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی ۔۔ مالکوں نے کیسے قتل کیا ؟

datetime 13  مئی‬‮  2017

پاکستان میں ایک اور گھریلو ملازمہ ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی ۔۔ مالکوں نے کیسے قتل کیا ؟

لاہور (آئی این پی) لاہور ماڈل ٹاون میں مبینہ تشدد سے گھر یلوملازمہ جاں بحق ہوگئی،پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی،ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ کوٹھی مالکان نے منزہ کو تشد دکا نشانہ بنایا جس سے وہ دم توڑ گئی،پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر مردہ خانے منتقل کر دیا،مقتولہ… Continue 23reading پاکستان میں ایک اور گھریلو ملازمہ ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی ۔۔ مالکوں نے کیسے قتل کیا ؟

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 13  مئی‬‮  2017

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

لاہور(آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ سی پیک کے تحت منصوبوں کی تکمیل سے حقیقی معنوں میں خطے کی تقدیر بدل جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چین روانگی سے قبل اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکی ہے اور… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

بھارتی سفارتکار کو اسلام آباد ہائیکور ٹ کے جج کی تصویر لینا مہنگی پڑ گئی ، جج نے کھر ی کھری سنادیں

datetime 13  مئی‬‮  2017

بھارتی سفارتکار کو اسلام آباد ہائیکور ٹ کے جج کی تصویر لینا مہنگی پڑ گئی ، جج نے کھر ی کھری سنادیں

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جج کی تصویر بنانے پر بھارتی سفارتکار سے موبائل لے لیا گیا، جوتحریری معافی مانگنے پر واپس کیا گیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی بھارتی شہری عظمٰی کی وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کررہے تھے کہ… Continue 23reading بھارتی سفارتکار کو اسلام آباد ہائیکور ٹ کے جج کی تصویر لینا مہنگی پڑ گئی ، جج نے کھر ی کھری سنادیں

ایک بار دھوکہ کھالیا اب نہیں۔۔! نوازشریف چوہدری نثار کو کیوں سخت ناپسند کرتے ہیں؟معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ‎

datetime 13  مئی‬‮  2017

ایک بار دھوکہ کھالیا اب نہیں۔۔! نوازشریف چوہدری نثار کو کیوں سخت ناپسند کرتے ہیں؟معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اورتجزیہ کارروف کلاسرانے دعوی کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کوپسند نہیں کرتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے رئوف کلاسرانے کہاکہ میں نے بہت کم لوگ دیکھے ہیں جوبات کرکے دوسرے دن مکرجاتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان ایک ذہین سیاستدان ہیں اورمیں ان… Continue 23reading ایک بار دھوکہ کھالیا اب نہیں۔۔! نوازشریف چوہدری نثار کو کیوں سخت ناپسند کرتے ہیں؟معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ‎

وزیراعظم اور ان کے بچوں کی’’حاضری‘‘مشکل ترین گھڑی سرپر آگئی 

datetime 12  مئی‬‮  2017

وزیراعظم اور ان کے بچوں کی’’حاضری‘‘مشکل ترین گھڑی سرپر آگئی 

اسلام آباد(آئی این پی)پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم 6رکنی جے آئی ٹی نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کا ریکارڈ حاصل کرلیا جبکہ جے آئی ٹی نے عدالتی فیصلے اور دستیاب ریکارڈ کی چھان بین مکمل کر لی جبکہ قطری خط کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے ، جے آئی ٹی ممکنہ طورپر آئندہ… Continue 23reading وزیراعظم اور ان کے بچوں کی’’حاضری‘‘مشکل ترین گھڑی سرپر آگئی 

فوج اور حکومت کو لڑانے کی کوشش،ٹی وی چینلز اور اینکرزکیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،اعلان کردیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

فوج اور حکومت کو لڑانے کی کوشش،ٹی وی چینلز اور اینکرزکیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی )پیمرا نے ٹی وی چینل کو انتباہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹی وی چینلز فوج اور قوم کے درمیان اختلافات پیدا کرنے سے باز رہیں۔ترجمان پیمرا کے مطابق پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو اس کے کمپلینٹس اینڈ کال سنٹر ، ٹوئیٹر و فیس بک اکاؤنٹ اور ویب سائٹ کے ذریعے متعدد… Continue 23reading فوج اور حکومت کو لڑانے کی کوشش،ٹی وی چینلز اور اینکرزکیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،اعلان کردیاگیا

دھماکے کے وقت طالبات کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھیں ، جس وقت زورداردھماکہ ہوا تو۔۔۔! عینی شاہدین کے انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2017

دھماکے کے وقت طالبات کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھیں ، جس وقت زورداردھماکہ ہوا تو۔۔۔! عینی شاہدین کے انکشافات

مستونگ/کو ئٹہ/اسلام آباد/لاہور/بیجنگ (آئی این پی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے 50کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع مستونگ کے علاقے کلی غلام پڑینز میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری پر مبینہ خودکش بم حملے کے نتیجے میں 25افراد جاں بحق جبکہ 42زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے متعدد کی حالت… Continue 23reading دھماکے کے وقت طالبات کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھیں ، جس وقت زورداردھماکہ ہوا تو۔۔۔! عینی شاہدین کے انکشافات